انٹر نیشنل

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایک اور بڑے پیمانے کا رات بھر فضائی حملہ کیا، جس میں 35 میزائل اور 185 ڈرون استعمال کیے گئے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق حملے میں زیادہ تر میزائل بیلسٹک…

امارات ایئر لائن نے مسافروں سے معذرت کر لی ہے، جنہیں خراب موسم کے باعث پرواز کا رخ شنگھائی سے ہانگ ژو موڑنے کے بعد 10 گھنٹے تک ایئر کنڈیشننگ کے بغیر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایئر لائن نے…

پاکستانی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو آپریشنل مشکلات اور اضافی اخراجات کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طویل فضائی راستوں کی وجہ سے ایندھن اور آپریشنل لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ ایئر انڈیا کو مالی…

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مغربی علاقے تل (Tell) میں دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے علاقے کا محاصرہ کر کے آبادکاروں کو داخل ہونے کی حفاظت…

پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر کا کمرشل قرض کامیابی سے واپس کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض کی ری فنانسنگ ابھی نہیں ہوئی، تاہم آئندہ چند ہفتوں میں چینی بینکوں سے ری فنانسنگ متوقع ہے۔ مرکزی…

ایران نے آبنائے ہرمز کی مشترکہ نگرانی سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اپنا متبادل منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ دونوں ممالک اس اہم سمندری گزرگاہ کے انتظام سے متعلق ممکنہ حتمی معاہدے کی شرائط پر مذاکرات جاری…