کراچی (رپورٹ:گل محمد منگی) انتہائی با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز کے چئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے بھٹو شاندان اور 70کلفٹن سے روابط کے بعد ان کے اپنے والد اور پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین آصف…
پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے سب سے پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان کو دھوکا دیا۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کے کالم…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بانی ایم کیو ایم کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا۔ ظفرحجازی سلطانی گواہ بن سکتاہے، اس کی جان کوخطرہ تحفظ دیاجاناچاہئے ، وزیر اعظم کے پاس اقامہ…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکر پرسن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار نے گزشتہ روز مشرف کے پروگرام کے دوران گفتگو پر ردعمل دینے کیلئے فون کیا اور بتایا کہ مشرف کی جانب سے وزارت…
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کے سیاسی مخالفین پر طنز کئے ہیں۔ وزیر…
کراچی (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی 62 وےں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ اس سلسلے مےں ملک بھر مےں سےمےنارز، مذاکرے اور تقرےبات منعقد کی جائےں گی جہاں پےپلز پارٹی کے رہنما و کارکن سالگرہ کے…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے دھماکےلاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے دھماکے میں شہید افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے، پنجاب حکومت شہید ہونے والے افراد کے…
ملتان (خصوصی رپورٹ)تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں زیادتی کا بدلہ لینے کے لئے پنچایت کے حکم پر 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے واقعہ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار کر لئے۔ بستی راجہ رام…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتیں آرٹیکل 62‘ 63میں ترمیم کے معاملہ پر بات چیت کیلئے رضامند ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ حکومتی شخصیت نے تحریک انصاف کے متحرک پارلیمانی رہنما سے رابطہ کر کے انہیں…
لاہور (کرائم رپورٹر) شادمان کے علاقہ میں اہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنانے والے چار ڈاکو پولیس مقابلہ کے دوران پار جبکہ 18 سالہ راہگیر گولی لگنے سے زخمی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس…
