پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاو¿س میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیر داخلہ سے پارٹی اختلافات میڈیا پر نہ لانے کی درخواست کی ہے۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف وزیرداخلہ چوہدری…

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاناما کیس کافیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ  پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کررہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیرمین…

اسلام آباد(انٹرنیٹ رپورٹ)سینئر اینکر اورصحافی صابرشاکر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے جے آئی ٹی رپورٹ کے والیوم 10کو پڑھا ہے البتہ انہوں نے وزیراعظم کو بھی اس بارے میں آگاہ کیاہے۔صابرشاکر کا کہنا ہے کہ…

کراچی / اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد 3 روزتک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام اورآئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے درمیان…

 اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی سپریم کورٹ میں جھوٹے بولنے اور غلط حلف نامہ جمع کرانے پر 7 سال کے لیے جیل جائیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دان کا اولین فرض جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانا ہے اس لیے وزیر اعظم چلے جائیں…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ عدالت میں طلب کیے جانے پر بڑے پریشان ہونگے۔ سپریم کورٹ کے جج کے حوالے…