پاکستان

لاہور(خصوصی رپورٹ)صوبائی دارالحکومت کے 86 تھانوں میں تعینات 57 تحقیقاتی افسروں اور قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے 10 انچارج افسروں پر مقدمات میں ناقص کارکردگی د کھا نے اور کرپشن کے الزامات پر محکمانہ کارروائیاں کی گئیں۔ سی سی…

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی اور سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال…

اسلام آباد( سیاسی رپورٹر) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اگرچہ پیر کی شام یہ کہا کہ لاہورمیں دھماکے کے پیش نظر آج پریس کانفرنس نہیں کرینگے کل یا پرسوں کسی…

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے قتل کے دو مختلف مقدمات نمٹاتے ہوئے دوملزمان غلام مصطفی اور منصور سکندرکو 15سال بعد بری کردیا۔ پہلے مقدمہ میں ملزم غلام مصطفے پر لانڈھی کراچی میں فضل حسین اور زاہدہ پروین کوقتل کرنے کاالزام…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )شہرمیں ”میاں نواز شریف جانے دو “ میاں شہباز شریف کوآنے دوکے بینرز لگانے کے پیچھے خواجہ سعد رفیق سے ناراض لیگی کارکن نکلے ،شاہدرہ اور اندرون شہر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کارکن جلد پریس…

کراچی (رپورٹ: گل محمد منگی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی حاجی شفیع محمد جاموٹ نے بھی مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے کااصولی فیصلہ کرلیا، پیپلز پارٹی یا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے، حکیم بلوچ نے…

لاہور‘گوجرانوالہ (آن لائن‘ بیورو رپورٹ) لاہور بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ٹیچ اے چائیلڈ ہائی سکول کے عمر طارق نے 1087نمبرز حاصل کر کے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن ‘مسلم پبلک ماڈل سکول…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے کی شدید الفاظ میںسخت مذمت کی ہے-وزیر اعلی نے دھماکے میںپولیس اہلکاروں سمیت شہریوںکے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے…

لاہور (اے پی پی )میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات کی تقریب (آج) منگل کو ہوگی۔ کنٹرولر امتحانات بورڈآف انٹر مےڈیٹ اےنڈ سےکنڈری اےجوکےشن نے اے پی پی کوبتایا کہ میٹرک کے نتائج برائے سال 2017…