پاکستان

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب مےں بلدےاتی اداروں کے انتخابات کے تمام مراحل بخےروخوبی سرانجام پائے ہےںاورعام انتخابات کی طرح بلدےاتی الےکشن مےں بھی مسلم لےگ(ن) نے ہر مرحلے مےں شاندار کامےابی…

لاہور(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 307 کی فلائٹ کا روٹ لاہور سے کراچی کیلئے شیڈول تھا۔ اسے گزشتہ رات 9 بجے پرواز کرنا تھی تاہم اسے آج صبح اڑایا گیا۔ پرواز کے مقررہ…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے ایک خطاب میں بیان کیا ہے کہ انڈونیشیا میں تبلیغ کیلئے گئے تو انکشاف ہوا کہ جنرل جیسی جو نگران صدر تھے،ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی تحریک آزادی…

سوات(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلی پرویز خٹک اور تحریک انصاف والے آئندہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے لالٹین کا دور بھی گیا اب بجلی آ گئی پیپلزپارٹی بے نظیر کے ساتھ…

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم…