لاہور: (ویب ڈیسک) معروف ناول نگار، اداکار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھارتی نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان کو بلا تبصرہ قرار دیا ہے۔ لاہور جیسے ثقافتی اور تمدنی شہر میں ادبی سرگرمیوں…
شوبز
لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ جمائمہ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں…
لاہور: (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازع بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر سٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک…
کراچی: (ویب ڈیسک) چھٹا تین روز سندھ لٹریچر فیسٹیول 3 سے 5 مارچ تک کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہو گا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد…
لاہور: (ویب ڈیسک) سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار اکشے کمار نے ایک منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اکشے کمار ان دنوں اپنی آنے والی فلم سیلفی کی پروموشن میں مصروف ہیں اسی دوران انہوں نے 3 منٹ…
لاہور: (ویب ڈیسک) نامور سکالر، دانشور اور موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ کو 3 برس کے لئے چیئرمین کے عہدے پر فائز…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لے لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت "وش ملے” بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہے۔ آئمہ بیگ کے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان…
