کھیل

ماسکو(ویب ڈیسک) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ…

ریاض (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی…

ڈبلن (آئی این پی) آئرلینڈ نے ٹیسٹ کر کٹ میں شکست کیساتھ انٹری کردی،پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں5وکٹوں سے شکست دیکر واحد ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز جیت لی۔پاکستان نے 160رنز کا ہدف 44.5اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان…

دبئی (اے پی پی) ششانک منوہر دوبارہ بلامقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انڈیپنڈنٹ چیئرمین منتخب ہو گئے، منوہر 2016ءمیں آئی سی سی کے پہلے انڈیپنڈنٹ چیئرمین منتخب ہوئے تھے اور اب وہ مزید دو برس تک ذمہ…

ماسکو(ویب ڈیسک) پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔روس کے شہر ماسکو میں جاری اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ میں پیر کو کھیلے گئے سیمی…

ڈبلن( پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کا مقابلہ پاکستان کے اچھے بولنگ اٹیک سے تھا پھر بھی انہوں نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ ا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کیخلاف میچ کے چوتھے روز کھیل…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔عامر خان ای کے 622 کے ذریعے براستہ دبئی آج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پنجاب اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین…

کراچی( نیوزایجنسیاں) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کو کھویا ہوا مقام واپس دلانے کے لیے جونیئر سطح پر کام شروع کردیا، کراچی کے عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم میں ملک بھر سے آئے کھلاڑیوں کو تربیت دی جا رہی ہے۔دنیا بھر میں…