کھیل

لاہور(نیوزایجنسیاں)محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔آل راو¿نڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14روز بعد آنا ہے۔ آئی…

کینٹربری(آئی این پی) انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز سے قبل کینٹ کاﺅنٹی کیخلاف4روزہ میچ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز کااپنی دھاک بٹھانے کا انتظار تیسرے دن بھی پورا نہ ہو سکا اور وارم اپ میچ کا تیسرا دن بھی مکمل…

لاہور(صباح نیوز) پاکستان ون ڈے کپ ٹورنامنٹ میں شائقین کی عدم دلچسپی نے محمد حفیظ کو بھی افسردہ کر دیا، خیبرپختونخوا کے کپتان نے پی سی بی سے سٹیڈیم میں شائقین کی فری انٹری کی اپیل کر دی۔اسٹار کرکٹر نے…