کھیل

لندن(اے پی پی) انگلش کاﺅنٹی کرکٹ کلب ڈربی شائر نے رواں برس شیڈول وائٹالٹی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کی خدمات حاصل کر لیں۔ معاہدے کے تحت وہ 10 میچز میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں…

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بقیہ تمام کھیلوں کی فیڈریشنز کو مات دیتے ہوئے انوکھا کارنامہ انجام دیا اور آسٹریلیا میں منعقدہ ورلڈ کبڈی کپ میں پاکستانی ٹیم میں بھارتی نڑاد کینیڈین کھلاڑیوں کو کھلا دیا۔ورلڈ کبڈی کپ میں شرکت…

 دبئی(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 پوائنٹس کی کمی کے باوجود 7 ویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کے پوائنٹس میں کمی بیشی ہوئی ہے تاہم ان کی پوزیشنز…

لندن(ویب ڈیسک)جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گراو¿نڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا، ا±ن کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں…

لاہور(نیوزایجنسیاں)محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔آل راو¿نڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14روز بعد آنا ہے۔ آئی…