ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم سیریز ”ریس“ کے تیسرے سیکوئل کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے کیوں کہ فلم میں سلمان خان کی انٹری نے مداحوں کی دلچسپی کو بڑھا دیا…
شوبز
روم (ویب ڈیسک )اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر ڈی میکائیلی اور ان کی ٹیم نے یہ بازو بنایا ہے جو انتہائی جدید اور پیچیدہ ترین ہے۔ ڈاکٹروں کا دعویٰ ہے کہ یہ بہترین گرفت فراہم کرتا ہے جو…
فرانس (ویب ڈیسک)ہولی وڈ کی معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک جنہوں نے نہ صرف 13 مئی کو دنیا کے سب سے بڑے فلمی فیشن میلے ’کانز‘ میں خواتین پروڈیوسرز و ہدایت کاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کیا۔بلکہ…
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک )فیس بک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فی الحال ان ایپس کے نام نہیں بتائے جاسکتے لیکن وہ یوزر کی اجازت سے فیس بک سے لاگ ان ہونے کے بعد ان…
ممبئی (ویب ڈیسک )شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپراسٹارز کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹنکنس(مسٹربین)، بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، شاہ رخ…
ممبئی (ویب ڈیسک)اگرچہ بولی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔لیکن اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار…
فرانس (ویب ڈیسک)ویسے تو فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ میں اداکاراو¿ں کی جلوے بکھیرنے والی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس فلمی میلے میں اداکاراو¿ں کی احتجاج کرنے کی تصاویر بھی وائرل…
ممبئی (ویب ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق با لی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ان دونوں فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ میں اپنے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں اگرچہ ’کانز‘ میں کیمروں…
کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں شرکت بلاشبہ پاکستان کیلئے باعث فخر ہے تاہم اس بات سےبہت کم لوگ واقف ہیں کہ ماہرہ خان سے قبل پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور ارمینا خان بھی عالمی فلمی…
لاہور (ویب ڈیسک) جانان فلم سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہانیہ عامر کو جب پاکستانیوں نے دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے لیکن ان نوجوانوں کیلئے ’دل توڑ‘ خبر یہ ہے کہ وہ اب ’سنگل‘ نہیں رہیں جس کا…
