Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • سینٹ کام جنگ ختم کرنے کے دباؤ کے باوجود ڈٹا رہا
    • برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
    • ایرانی پاسداران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز دھماکے سے تباہ
    • ایم کیو-9 ڈرون مغربی ایران میں مار گرائے جانے کی اطلاع
    • امریکی فوج کے ایران پر مسلسل نویں رات حملے مکمل
    • روبریو کا ایران کو انتباہ، آبنائے ہرمز پر عالمی تعاون کا مطالبہ
    • کائیلین ایمباپے دو فیفا ورلڈ کپ گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • کترینہ کیف کا بیوٹی بزنس چند برسوں میں 350 کروڑ روپے تک پہنچ گیا
    • اہلِ خانہ کے ساتھ جا رہا تھا، گاڑی نے راستہ کاٹا نوجوان نے 5 فائر کیے: عطا تارڑ
    • امریکی نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پانچ سال پرانی پیش گوئی سچ ہونے کے قریب
    • فیفا ورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 23 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش
    • پاکستانی فلم ساز نے 2023 کے کیبل کار ریسکیو واقعے کی کہانی کو سنڈنس کے عالمی پلیٹ فارم تک پہنچا دیا
    • فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں متاثر پاکستان بھی متاثرہ ممالک میں شامل
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: لاہور، اسلام آباد اور گوجرانوالہ میں بڑی اسکرینیں نصب
    • عمرہ کا رش، 45 دن میں 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کر لیا، پاکستانی سرفہرست
    • لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے منصوبے کو چیلنج کر دیا گیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے بغیرجونیئر ہاکی ورلڈکپ آج سے شروع

    By Daily Khabrainدسمبر 8, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(اے پی پی) گیارہویں مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز (آج) جمعرات سے بھارت میں ہو گا جس میں جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستانی جونیئر ٹیم کی جگہ ملائیشیا کی ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی۔ نیوزی لینڈ اور جاپان کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ 18 دسمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ جنہیں چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں آسٹریلیا، جنوبی کوریا، ارجنٹائن اور آسٹریا، گروپ بی میں ہالینڈ، ملائیشیا، بیلجیئم اور مصر، گروپ سی میں دفاعی چیمپئن جرمنی، نیوزی لینڈ، سپین اور جاپان جبکہ گروپ ڈی میں انگلینڈ، کینیڈا، جنوبی افریقہ اور میزبان بھارت شامل ہیں۔ افتتاحی روز چار میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ جاپان، دوسرے میچ میں جرمنی کا مقابلہ سپین، تیسرے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ اور چوتھے میچ میں بھارت کا مقابلہ کینیڈا سے ہو گا۔ ایونٹ کے کوارٹرفائنلز 14 دسمبر، سیمی فائنلز 16 دسمبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے

      جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

      کائیلین ایمباپے دو فیفا ورلڈ کپ گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.