لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سنیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کر یں گے آصف زداری کی ”رائے “لینے میں کوئی حرج نہیں ‘پانامہ کیس اتنا مشکل نہیں کیونکہ اس میں نوازشر یف اور انکے بچوں کے ”اعترافیات “موجود ہیں‘چوہدری نثار یہ کیوں نہیں بتاتے انکو پاس کون پیپلزپارٹی کے مطالبات لےکر آیا ؟۔ اپنے ایک ٹی وی انٹر ویو میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ بلاول بھٹو پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور پیپلزپارٹی کا مستقبل بہت روشن ہے جہاں تک آصف زرداری کا تعلق ہے تو وہاں پانچ سال پاکستان کے صدر مملکت رہے ہیں اور پاکستان کی سیاست کو مکمل طوپر سمجھتے ہیں اس لیے ان سے رائے لینے میں کوئی حرج نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت کرپشن کر نے میں کوئی ثانی نہیں رکھتی مگر آج تک وہ خود کو احتساب سے بھی بچا رہے ہیں اگر شفاف احتساب ہو گاتو (ن) لیگ والوں کو دن میں تارے نظر آجائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
- کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
- سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
- پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
- برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
- "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
- ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
- قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
- امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
- جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
- ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
- چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
- این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
- اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
- خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
- پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
- ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
- رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
- اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
