نیویارک (اے پی پی) انگلش پلیئر اور سابق عالمی نمبر ایک لارا مسارو فتوحات برقرار رکھتے ہوئے نیویارک اوپن سکوائش ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں، مسارو نے سیمی فائنل میں ہم وطن کھلاڑی سیرا جین پری کو شکست دی۔ نیویارک اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں لارا مسارو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن کھلاڑی سیرا جین کو 3-0 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا جہاں ان کا مقابلہ فرانس کی کامیلی سرمی سے ہو
لارا مسارونیویارک سکواش اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

