Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمرہ ویزہ کی آڑ میں ”را“ کا خوفناک منصوبہ, اداروں میں ہلچل !!!

    By Daily Khabrainجون 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو خراب کرنے کیلئے بھارتی ایجنسی ”را“ اور دیگر غیرملکی ایجنسیوں نے پاکستان میں سعودی سفارتخانہ اور قونصلیٹ پر ٹریول ایجنٹ مافیا کے ذریعہ احتجاج کی آڑ میں توڑپھوڑ کا منصوبہ بنا لیا اور سوشل میڈیا پر ایک سازش اور منصوبہ بندی کے تحت یہ پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ سعودی ایمبیسی اور قونصلیٹ عمرہ کے ویزے جاری نہیں کر رہے تاکہ عمرہ زائرین میں نفرت پیدا کی جا سکے۔ غیرملکی ایجنسیوں کے ہاتھوں کھیلنے والا ٹریول ایجنٹ مافیا خود زائرین عمرہ سے کروڑوں روپے بٹور چکا اور اب سعودی ایمبیسی کا نام استعمال کر کے مزید لوٹ رہا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق کراچی قونصلیٹ میں تین دنوں میں 36ہزار سے زائد عمرہ زائرین کے ویزے جاری کئے گئے اور پہلی دفعہ قونصلیٹ میں دن رات کام ہو رہا ہے۔ اسی طرح اسلام آباد ایمبیسی میں بھی ہزاروں زائرین کو عمرہ ویزے جاری کئے جا چکے ہیں تاہم ایجنٹ مافیا زائرین کو غلط اطلاعات فراہم کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جو ایجنٹ مافیا پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات اور حالات خراب کیلئے غیرملکی ایجنسیوں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں ان کے حوالے سے حساس اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے چند افراد کو بھی اس حوالے سے چیک کیا جا رہا ہے جبکہ ایک ہمسایہ اسلامی ملک کی حمایتی لابی کے بعض افراد بھی اس میں ملوث ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.