Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالتوں سے بھاگنا عمران خان کا کام ،اہم شخصیت کا نیا بیان

    By Daily Khabrainجون 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    maryam orangzeb.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر تاریخ رقم کریں گے، نواز شریف احتساب کے لئے پہلے دن سے ہی تیار تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی پانامہ جے آئی ٹی میں پیشی کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، وزیر اعظم احتساب کے لئے پہلے دن سے تیار تھے، وزیر اعظم کو لیٹر موصول ہو چکا ہے اور شریف فیملی نے تحفظات کے باوجود آئین اور قانون کا راستہ استعمال کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن پانامہ لیکس پر سیاست کر رہی تھی، عمران خان کہتے تھے کہ شریف فیملی اور نواز شریف پیش نہیں ہونگے اور اپوزیشن اور عمران نے چار سال پانامہ کو بیساکھی بنا کر سیاست کی۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں گواہوں کو کہا جارہا ہے کہ جلتی آگ میں کیوں پاو¿ں دینے آئے ہو، لوگوں کو جھوٹا بولا جارہا ہے جس کی شکایت نیشنل بینک کے صدر نے بھی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی کہ ہمارے تحفظات پر بھی بات کی جائے اور حسین نوازکے چند تحفظات کو جے آئی ٹی نے بھی تسلیم کیا۔ آج عدالت میں واٹس ایپ کال اور جے آئی ٹی کی دھمکیوں پر بات ہوئی دانیال عزیز نے کہا کہ جو معاملہ جمالی بینچ اور کھوسہ بینچ میں طے نہ ہو پایا اب جے آئی ٹی میں آگیا ہے کیا یہ جے آئی ٹی محض وقت تو ضائع نہیں کررہی ہم اس کی رپورٹ پڑھ کر اپنا رد عمل دیں گے۔ وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے عدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ مارچ کیا اور عدلیہ کے رتبے کو بحال کرنے کے لیے سڑکوں پرنکلے۔اب بھی وزیراعظم قانون کی حکمرانی کےلئے تاریخ درج کرنے جارہے ہیں اور انہوں نے عدلیہ کی تعظیم میں جمعرات کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔” عدالتوں سے بھاگنے کا کام عمران خان نے کیا جو چٹھیاں لکھ لکھ کر عدالت سے استثنیٰ مانگتے ہیں“۔ وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آج فخر ہے پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا تھا جب سپریم کورٹ بلائے گی میں ضرور جاو¿ں گا انہوں نے ہی جے آئی ٹی بنانے کے لیے خط لکھا تھا اوراب جب جے آئی ٹی کی طرف سے سمن بعد میں آیا وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ پہلے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں کسی کو کمر درد، دل کی تکلیف، کبھی دماغی توازن ٹھیک نہ ہونےکا بہانہ بنایا گیا بلکہ کسی نے تو دماغی امراض سے متعلق سرٹیفیکٹ بھی جمع کرائے۔ عدالتوں سے بھاگنے کا کام عمران خان نے کیا اور چٹھیاں لکھ لکھ کر قانون سے استثنیٰ مانگتے ہیں، 2018 ئ میں عمران خان کا جو حال عوام کرے گی۔ انہیں کہنا پڑے گا یاد ماضی عذاب ہے یارب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.