لاہور(خصوصی رپورٹ)سرکاری ہسپتالوں میں ایم ایس کے عہدے پرڈاکٹرزکوتعینات نہ کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے مینجمنٹ کیڈرکے افسر کومیڈیکل سپرنٹنڈنٹ لگایاجائیگاتاکہ ہسپتالوں کے انتظامی معاملات کوبہتربنایاجاسکے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے ہسپتالوں کی مینجمنٹ خراب تر ہوتی جارہی ہے…
Year: 2017
سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ) تھانہ کینٹ کے علاقے میں سوتیلی ماں نے 15سالہ بیٹی پر بہیمانہ تشدد کرکے اسے ذہنی طور پر مفلوج کردیا۔ پولیس نے سوتیلی ماں کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ ڈاکٹروں…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب دوسرے صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ترقی یافتہ ہے جس کا سارا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔خیبر پختونخوا کے عوام کو عمران بھائی…
تہران(نیٹ نیوز) ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی انتقال کر گئے ہیں، عمر 82سال تھی۔تفصیلات کے مطابق ہاشمی رفسنجانی کو دل کی تکلیف ہونے پرآج صبح تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔سابق ایرانی صدر مصالحتی کونسل…
ملتان (رپورٹنگ ٹیم) ”خبریں“ کی خصوصی دعوت پر سرائیکی کے عظیم شاعر شاکر شجاع آبادی اور معروف سماجی ورکر مختار مائی فاﺅنڈیشن کی چیئرپرسن مختار مائی نے ”خبریں“ کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ شرکت
لاہور/بہاولپور( اے این این، آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کی قیادت میں ایک بارپھر دھرنا دینے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ جس عمرمیں نوازشریف کے بچے ارب پتی بن گئے اس…
چنیوٹ (خصوصی رپورٹ) معمر شخص کی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ چناب نگر پولیس نے کھڑکن میں چھاپہ مار کر 13 سالہ شبانہ…
ملتان (رپورٹنگ ٹیم) ”خبریں“ گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر جناب ضیاشاہد نے کہا ہے کہ وفاق پاکستان کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے کہ آئین کے مطابق نئے صوبے تشکیل…
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد سے امریکہ میں شور بپا ہے کہ روسی صدر نے ہیکرز کے ذریعے انتخابی نتائج کو ہیک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو جیت دلوائی۔ امریکی ادارے ایک خفیہ مراسلہ…
لاہور (آن لائن) مولانا فضل الرحمن ہسپتال سے پتے کے آپریشن کے بعد چنبہ ہاو¿س پہنچ گئے مولانا فضل الرحمن مزید دو روز تک لاہور میں قیام کریں گے تفصیلات کے مطابق جے یوآئی ف کے سربراہ کورات گئے ہسپتال…
