Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریف فیملی کا مور بلی نے مار دیا تو ایس ، پی کو معطل کر دیا

    By Daily Khabrainجنوری 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کا کوئی وجود نہیں ہے جبکہ پنجاب پولیس کا کام صرف شریف فیملی کا تحفظ کرنا ہے ، شریف فیملی کا موربلی نے مار دیا تھا تو ایس پی کو معطل کر دیا گیا تھا اور نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے وہ سب کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اور انتہائی خطرناک سیاست کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو عوام کے سامنے کھڑے ہو کر جواب دینا چاہئے اور رانا ثناءاللہ کے ہوتے ہوئے کافی واقعات ہو چکے ہیں انہیں تو بہت پہلے استعفٰی دے دینا چاہئے تھا ۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے قصور واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کا کام صرف شریف خاندان اور جاتی امراءکی حفاظت کرنا رہ گیا ہے جبکہ حکومت کا کوئی وجود نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ جاتی امراءکی حفاظت پر پنجاب پولیس کے تین ہزار اہلکار تعینات ہیں اور یہ خاندان کہاں سے امپورٹ ہوا ہے کہ اس کی حفاظت پوری حکومًتی مشینری کر رہی ہے ۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف فیملی کا مور بلی نے مار دیا تھا جس پر ایس پی کو معطل کر دیا گیا تھا جبکہ پنجاب پولیس کو رانا ثناءاللہ کنٹرول کرتے ہیں اور جب سے رانا ثناءاللہ وزیر قانون بنے ہیں کافی افسوسناک واقعات رونما ہو چکے ہیں ان کو تو بہت پہلے استعفٰی دے دینا چاہئے تھا ۔سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو عوام کے سامنے کھڑے ہو کر جواب دینا چاہئے لیکن پوری پنجاب حکومت صرف شریف خاندان کی شوگر ملوں اور غیر ملکی جائیدادوں کو بچانے میں مصروف ہے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف بہت خطرناک سیاست کر رہے ہیں انہوں نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے اور وہ سب کو تباہ کر دینا چاہتے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.