Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان گرے لسٹ سے نکال دینگے ۔۔۔پر ایک شرط پر امریکہ کی پاکستان کو ۔۔۔ مزید جانئیے

    By Daily Khabrainمارچ 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن) امریکہ نے پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے افغانستان میں قیام امن اور دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے سے مشروط کرتے ہوئے پاکستان پر ایک نیا ”ڈومور“ کا مطالبہ کردیا ہے۔امریکہ نے پاکستان پر واضع کیا ہے کہ وہ پاکستان میں مشتبہ دہشتگردوں کے ٹھکانے اور پشت پناہی سے دستبردار ہو کر افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار اد ا کرے تو ایف اے ٹی ایف پر دباﺅ بڑھا کر پاکستان کا نام گر ے لسٹ سے نکلوانے میںکردار ادا کرے گا جبکہ پاکستان نے امریکہ سمیت اتحادی ممالک پر واضع کیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں قیام امن کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا۔ اہم سفارتی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر دباﺅ بڑھایا جارہا ہے کہ وہ افغانستان کے اندر قیام امن کیلئے مثبت اور تاریخ ساز کردار اد اکرے، ذرائع سے یہ بھی معلوم ہو اہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے جانے والے بے بنیاد پراپیگنڈے کو تقویت دی جارہی ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کو پروموٹ کرنے کیلئے جہاد ی کیمپ موجود ہیں جن کی پاکستان کے اندر مخصوص ادارے معاونت کررہے ہیں۔ پاکستان سفارتی سطح پر سینکڑوں مرتبہ ایسے تمام الزامات کی تردید کرچکا ہے حالانکہ آج تک بھارت اس من گھڑت پروپیگنڈے کا کوئی ثبوت منظر پیش نہیںکرسکا ہے۔بھارت اسی بات کو جواز بناکر امریکہ کے ساتھ ملکر ایف اے ٹی ایف پر دباﺅ بڑھا رہا ہے کہ پاکستان کا نام ایسے ممالک کی لسٹ میں شامل کیا جائے جو دہشتگردوں کو مالی معاونت کرنے اورمنی لانڈرنگ کے مرتکب ہیں۔ یہ بھی معلوم ہو اہے کہ بھارت مخصوص عزائم کے تحت افغانستان میں ہونے والے خود کش بم دھماکوں سمیت مبینہ حملوں کا مورد الزام بھی پاکستان کو ٹھہرایا جارہا ہے ، اور ایسی دہشتگرد کاروائیوں کا بھارتی میڈیا اقوام عالم میں پھیلا رہا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے جو کہ حقیقت سے متصادم ہے، سفارتی ذرائع نے بتایا کہ نائن الیون کے بعد پاکستان نے دھشتگردی کے خلاف جاری جنگ سال 2003ءسے لیکر 50ہزار جانوںکے نذارانے اور 123ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے جس کو بین الاقوامی برادری بھی تسلیم کرتی ہے۔ یہ بھی معلوم ہو اہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر دباﺅ بڑھایا جارہا ہے کہ وہ مبینہ دھشتگردوں کے خلاف نہ صرف سخت اقدامات کرے بلکہ بھارت جن علاقوں کی دھشتگردوںکے خلاف سرجیکل سٹرائیک کی نشاہدہی کرے ان میں مشترکہ طور پر اپریشن کیے جائیں۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان پر امریکہ اور اتحادی ممالک کی جانب سے پریشر بڑھایا جارہا ہے کہ اگر امریکہ اور بھارت کی ایماءپر سخت اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا نام مبینہ طور پر دھشتگردوں کو مالی معاونت کرنے اور منی لانڈرنگ کرنے والے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.