تازہ تر ین

مشل اوباماکا صدارتی انتخاب لڑنے سے انکار

واشنگٹن (این این آئی) سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکارکردیا۔امریکہ کے سابق صدر اوباما کی اہلیہ امریکن ٹرسٹ لیڈی مشیل اوباما نے کہا کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لے کر امریکی صدر بننے کی کوئی خواہش نہیںرکھتیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ وہ اوباما فاﺅنڈیشن کےپلیٹ فارم سے سماجی خدمت اور عوامی میل جول کی مصروفیات جاری رکھیں گی اور عوامی میل جول سے انہیں یہ یقین حاصل ہوا کہ امریکہ کا سیاسی مستقبل بہت بہتر ہے۔انہوںنے کہاکہ امریکی سماج میں میری جیسی ہزاروں لاکھوں مشیل پروان چڑھ رہی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain