Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کا ”جڑواں بھائی“ کراچی میں ایسا کام کرتا ہے جو بھی سنے حیرت سے منہ کھلا کا کھلا

    By Daily Khabrainمارچ 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh khan khabrain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)’’ میرے لئے میرانام سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ،جب کوئی مجھے شاہ رخ کہہ کر پکارتا ہے تو میں اتنا خوش نہیں ہوتا،البتہ قدرت کے حسین اتفاق پر حیران ضرورہوتا ہوں کہ میری اداکار شاہ رخ سے مشابہت پائی جاتی ہے لیکن میں شاہ رخ خان بننے کی کوشش نہیں کرتا ،اپنی الگ پہچان بناؤں گا‘‘ کراچی میں مقیم بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان سے حیرت انگیز طور پر مماثلت رکھنے والے محمد احمد نے ڈیلی پاکستان کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ان کے اندربھی شاہ رخ خان جیسی فنکارانہ صلاحیتیں موجود ہیں تاہم وہ میوزیشن اور سنگر بھی ہیں ،انہوں نے ایک گانا ریکارڈ کیا ہے جس کی وڈیو عنقریب لانچ کی جائے گی۔محمد احمد نے بتایا کہ اکثر لوگ دھوکہ کھاجاتے اور سمجھتے ہیں کہ میں شاہ رخ خان کا جڑواں بھائی ہوں،کئی دوست تو یہ کہہ کر چھیڑتے بھی ہیں کہ تم شاہ رخ کے جڑواں ہو حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ۔محمد احمد کا کہنا ہے کہ انہیں ٹی وی کی جانب سے ڈراموں کی آفرز بھی ہوئی ہیں ،کئی بار مارننگ شوز میں شاہ رخ خان سے مماثلت کی وجہ سے شرکت کرچکے ہیں لیکن ان پروگراموں میں شاہ رخ کی نقالی کرنے کی بجائے اپنی خداداد صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں محمد احمد نے کہا کہ جب میں کسی تقریب میں جاتا ہوں ،انجان لوگ بھی تپاک سے ملتے ہیں،یہ نہیں معلوم لڑکیوں کے دل پر کیا گذرتی ہوگی لیکن وہ پلٹ پلٹ کر غور سے دیکھتی ہیں ۔کراچی کی ایک کمپنی میں آئی ٹی مینجر کے طور پر کام کرنے والے پاکستانی شاہ رخ خان نے کہا کہ صرف شاہ رخ سے مماثلت کو کیش کر اکے مستقبل نہیں بنایا جاسکتا ۔شاہ رخ خان گریٹ ایکٹر ہے،موقع ملا تو ان سے لازمی ملنا چاہوں گا ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.