Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی شرانگیزی, پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

    By Daily Khabrainاپریل 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات ویزا قونصلر عامر زبیر صدیقی جنوبی بھارت میں امریکا اور اسرائیلی قونصل خانوں پر ممبئی طرز کے حملوں کی پلاننگ کررہے تھے۔ این آئی اے کا دعوی ہے کہ عامر زبیر صدیقی جو 2009 سے 2016 تک پاکستانی سفارتخانے میں تعینات رہے، وہ ممبئی طرز حملوں کی پلاننگ کررہے تھے۔ این آئی اے نے عامر زبیر صدیقی سمیت دیگر دو نامعلوم افراد کی تصاویر انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کی ہیں جن کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہ دونوں بھی پاکستانی ہیں۔ ان دو افراد میں سے ایک کی عرفیت ونیتھ جبکہ دوسرے کا نام شاہ بتایا گیا ہے۔

    ایجنسی کا دعوی ہے کہ عامر زبیر صدیقی نے سری لنکا میں مقامی گروپ کو حملوں کا ٹاسک دیا تھا، تاہم اس گروہ کے کئی ارکان پکڑے گئے۔ ان میں سے ایک کا نام ذاکر حسین بتایا گیا ہے، ذاکر حسین نے تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ انہیں عامر زبیر نے جنوبی ہندوستان کے علاقے چنئی میں امریکا اور اسرائیل کے سفارتخانوں پر حملوں کا ٹاسک دیا تھا۔ سفارتخانوں کے لیے شادی ہال جبکہ حملوں آوروں کےلیے باورچی کا کوڈ استعمال کیاجانا تھا۔

    ایجنسی نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اس حوالے سے اہم معلومات امریکا کی طرف سے فراہم کی گئی تھیں جس کے بعد این آئی اے متحرک ہوئی اور سری لنکن گروہ پکڑاگیا۔ این آئی اے نے عامر زبیر سمیت دیگر دو افراد کے ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کے حوالے سے انٹرپول سے رابطہ کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.