Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمراکمل نے وقاریونس کیخلاف نیامحاذکھول دیا

    By Daily Khabrainمئی 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    umer akmal.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپنگ کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے کہا کہ اب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں کون کھلاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فیصل آباد میں کھیلا گیا پاکستان کپ عمر اکمل کے پاس یہ سنہری موقع لےکر آیا تھا کہ وہ اس میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے سلیکٹرز کو اپنی موجود گی کا احساس دلاتے تاہم وہ اس میں بری طرح ناکام رہے اور 5میچز میں 18کی اوسط سے محض72رنز سکور کرسکے۔میچ کے دوران انٹر ویو میں عمر اکمل نے ٹیسٹ ٹیم سے نکالے جانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قومی ٹیم کے لیے 4سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں وکٹ کیپنگ کے فرائض سر انجام دیئے ہیں۔ لیکن اس وقت کے ہیڈکوچ وقار یونس مجھ پر زور رہے تھے کہ میں ٹیسٹ میچز میں بھی وکٹ کیپنگ کروں،میں نے انہیں کہا کہ ہمارے زیادہ تر ٹیسٹ میچز متحدہ عرب امارات میں ہوتے ہیں جہاں مصباح الحق عمومی طور پر تین سپنرز کھلاتے ہیں جن پر وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے مجھے مسئلہ ہوتا ہے۔عمر اکمل کا کہنا تھا کہ میں ملک کیلئے ہمیشہ دیانتداری سے کھیلا ہوں لیکن وقار یونس مجھ پر دباو ڈالتے رہے کہ میں ٹیسٹ میچز میں بھی وکٹ کیپنگ کروں اور جب میںنے انکار کیا تو انہوں نے مجھے کہا کہ دیکھتاہوںکہ اب تمہیں کرکٹ کون کھلاتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔

      ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.