Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راہول گاندھی نے مودی کو دن میں تارے دکھا دئیے،ہندوستانی اور کانگریسی ہونے کا مطلب واضح کر دیا

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) انڈین نیشنل کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے اندر میرے لیے نفرت اور غصہ ہے، آپ کے لیے میں ’ پپو‘ ہوں لیکن میرے دل میں آپ کے لیے ایسے کوئی حذبات نہیں ہیں۔بھارتی لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے متعلق سیشن سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے پہلے تو نریندر مودی پر تنقید کی، تاہم بعد میں انہوں نے اپنی تنقید کو تنزیہ انداز میں ان کی حمایت میں بدل کیا۔انہوں نے کہا کہ پورا ایوان اور بھارتی جنتا پارٹی کے بہت سارے لوگ مل کر نریندر مودی کو انتخابات میں ہرانے کے لیے جارہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آپ سوچیں گے کہ میرے دل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلا غصہ اور نفرت ہے لیکن میں دل سے کہتا ہوں کہ میں وزیر اعظم اور آر ایس ایس کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے کانگریس اور ہندوستانی ہونے کا مطلب سکھایا۔راہول گاندھی نے کہا کہ انہوں نے مجھے سکھایا کہ ہندوستانی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ چاہے تمہیں کوئی گالی دے، لاٹھی مارے یا کچھ بھی کہے ہمارے لیے اس کے دل میں پیار ہونا چاہیے اور اس پر میں ان کا بہت شکر گزار ہوں۔نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ کے دل میں میرے لیے نفرت اور غصہ ہے، آپ کے لیے میں ’ پپو ‘ ہوں آپ مجھے مختلف قسم کی گالی دیں سکتے ہیں لیکن میرے دل میں ایسا کچھ نہیں ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ میں اور یہ پورا ایوان گانگریس ہے اور اسے جذبے اور کانگریس نے اس ملک کو بنایا ہے۔کانگریس کے صدر کے خطاب کے بعد دلچسپ لمحہ اس وقت آیا جب راہول گاندھی، نریندر مودی کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کرکے گلے لگایا، جس پر وہ حیران رہ گئے۔نریندر مودی کو گلے لگانے کے بعد راہول گاندھی واپس آئے اور اپنی جماعت گانگریس کے ساتھیوں کو آنکھ بھی ماری۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس خطاب سے قبل بھارتی لوک سبھا میں کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور خواتین پر حملوں کا ذمہ دار مودی سرکار کو قرار دیا۔راہول گاندھی نے کہا کہ بھارت میں لوگوں پر تشدد کیا جاتا ہے،۔خواتین پر حملے ہوتے ہیں، اور وزیراعظم نریندر مودی ان واقعات پر خاموش رہتے ہیں، تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کی حیثیت دنیا میں خراب ترین ہے کیونکہ مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔اجلاس کے دوران راہول گاندھی نے نریندر مودی پر فرانس سے جہاز اور ہیلی کاپٹرز خریدنے کے معاہدے میں کروڑوں روپے کے خرد برد کا الزام بھی لگایا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.