Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہ لوگ قبر میںزندہ دفن ہونا کیوں پسندکر رہے ہیں؟تفصیلات کیلئے دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیف(ویب ڈیسک)علم نفسیات کے ماہرین ذہنی امراض میں مبتلا افرا دکے علاج کے لئے کئی طرح کی تھیراپی کرتے ہیں مگر آپ نے کبھی تابوت تھیراپی کے بارے میں نہیں سنا ہوگا۔ جی ہاں، تابوت جسے مُردوں کو دفن کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، یوکرین میں ایک شخص اسے نفسیاتی مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ اور اس نام نہاد ماہر نفسیات کو پولیس نے پکڑ لیا ہے کیونکہ وہ اپنے مریضوں کو صرف تابوت میں نہیں ڈالتا تھا بلکہ انہیں قبر میں دفن بھی کر دیتا تھا۔میل آن لائن کے مطابق یہ خوفناک تھیراپی خود ساختہ ماہر نفسیات آندرے زیلویترو کی اپنی ایجاد ہے اور وہ ایک عرصے سے اسے استعمال کر رہا ہے۔وہ تابوت کے ساتھ ایک پائپ لگایا تھا جس کے ذریعے اندر موجود شخص سانس لے سکتا تھا۔پھر اس تابوت کو قبر کھود کر اس کے اندر ڈالا جاتا ہے اور اوپر مٹی بھی ڈال دی جاتی ہے، بالکل حقیقی تدفین کی طرح۔ تھیراپی سیشن تقریباً دو گھنٹے پر مشتمل ہوتا تھا، یعنی دو گھنٹے کے لئے مریض مردے کی طرح زیر زمین دفن رہتا تھا۔آندرے یہ تھیراپی دنیا کی نظروں سے چھپ کر شمالی علاقے کے ایک جنگل میں کرتا تھا۔ اتفاقاً اس جانب جا نکلنے والے ایک شخص نے جگہ جگہ کھدی ہوئی قبریں دیکھیں اور ان کے قریب درجن بھرتابوت بھی پڑے تھے۔ اس معاملے کی اطلاع پولیس کو دی گئی اور جب تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ آندرے اس جگہ اپنے مریضوں کو لا کراُن کی تابوت تھیراپی کرتا تھا۔دوسری جانب آندرے کا کہنا تھا کہ ”اس تھیراپی کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ زندہ ہونے کا مطلب کیا ہے اور زندگی اور موت میں فرق کیا ہے، یہ آپ کو ایک نیا انسان بنادیتی ہے۔ اس تھیراپی سے آج تک کوئی زخمی نہیں ہوا، کسی کو نقصان نہیں پہنچا، بلکہ لوگوں کو فائدہ ہی ہوا ہے۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.