کراچی(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پرحیران ہوں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے حوالے سے امیدیں بہت تھیں لیکن ٹیم کی پرفارمنس حیرانی ہوئی جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پربھی حیران ہوں۔سابق آل راو¿نڈرشاہد آفریدی نے کہا کہ پاک بھارت سیریزکا معاہدہ پورا ہونا چاہیے، کرکٹ اب کمرشل بن چکی ہے، ہرملک چاہتا ہے وہاں لیگ ہو، ورلڈکپ کے لئے سرفراز کو کپتان ہی رہنا چاہئے جب کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے اس کو ٹیم میں نہ لینا سمجھ سے باہر ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
