Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • آزاد کشمیر میں دھاندلی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع: شرجیل میمن
    • پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کیسا تھ ملکر مظفر آباد میں ہنگا مہ کردیا،رانا ثنا اللہ
    • آزاد کشمیر انتخابات:34‌شکایات درج الیکشن کمیٹی نے کاروائی نہیں کی:شریں رحمان
    • آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
    • انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!
    • نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال
    • اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری کا مطالبہ کر دیا
    • آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی، عمان سے بات چیت کا محور آبنائے ہرمز قرار
    • واشنگٹن میں جنگلاتی آگ سے 600 عمارتیں جل گئیں، 60 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کا حکم
    • مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں
    • ایران آئندہ دو برس میں بدترین حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، ایرانی نائب صدر
    • پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • جسپریت بمراہ کی جگہ عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل
    • محمد عامر پی ایس ایل 12 میں اوورسیز کھلاڑی کے طور پر رجسٹر ہوں گے
    • آبنائے ہرمز پر معاہدہ طے، امریکہ اور ایران مذاکرات کے لیے تیار: ٹرمپ
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا سے سیریز؛ محمد حفیظ اورامام الحق سے اوپننگ کرانے پرغور

    By Daily Khabrainاکتوبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ABU DHABI, UNITED ARAB EMIRATES - OCTOBER 18: Imam-ul-Haq of Pakistan celebrates after reacing his century during the third One Day International match between Pakistan and Sri Lanka at Zayed Cricket Stadium on October 18, 2017 in Abu Dhabi, United Arab Emirates. (Photo by Francois Nel/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم مینجمنٹ آسٹریلیا کیخلاف محمد حفیظ اور امام الحق کی اوپننگ جوڑی کو میدان میں اتارنے پر غور کرنے لگی۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان2 ٹیسٹ کی سیریز کا آغاز اتوار سے دبئی میں ہوگا، آل راﺅنڈر محمد حفیظ ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہ تھے، مگر سلیکٹرز نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے انھیں یو اے ای بھیج دیا،انھوں نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن بھی کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیریز میں امام الحق کے ساتھ حفیظ کو ہی بطور اوپنر میدان میں اتارنے کی تجویز زیرغور ہے، اس صورت میں اظہر علی تیسرے، اسد شفیق چوتھے اور بابراعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرینگے،اس سے قبل رواں برس دورئہ برطانیہ میں امام الحق اور اظہر علی نے اوپننگ کی تھی، البتہ یہ جوڑی زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکی تھی، آئرش ٹیم کے اولین ٹیسٹ میں پاکستان کو13 اور2رنز کا ہی آغاز مل سکا۔امام الحق نے دوسری اننگز میں 74 رنز بنائے، انگلینڈ سے لارڈز ٹیسٹ میں اوپنرز صرف 12 اور 12 رنز ہی جوڑ سکے، اظہر علی نے پہلی باری میں ففٹی بنائی، لیڈز ٹیسٹ میں0اور20رنز پر ہی گرین کیپس نے ابتدائی وکٹ گنوائی، یوں 6 اننگز میں بہترین اوپننگ شراکت 20رنز کی تھی، اسی لیے ٹیم مینجمنٹ دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہوئی۔ 37 سالہ محمد حفیظ2 سال سے زائد عرصے بعد ٹیسٹ میں حصہ لیں گے، آخری بار انھوں نے انگلینڈ کیخلاف برمنگھم ٹیسٹ میں حصہ لیا مگربطور اوپنر صفر اور2 رنز پر وکٹ گنوا دی تھی، وہ اب تک 50 ٹیسٹ میں3452 رنز بنانے کے ساتھ52 وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔دوسری جانب پاکستانی ٹیم دبئی کی سخت گرمی سے بھی پریشان ہے، گزشتہ روز کھلاڑیوں نے جب پریکٹس کی تو درجہ حرارت 40 سے بھی زائد تھا،محمد حفیظ چونکہ تاخیر سے دبئی پہنچے تھے اس لیے آرام کو ترجیح دی، البتہ وہ بدھ کو پریکٹس کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!

      آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی

      پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.