Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • آزاد کشمیر میں دھاندلی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع: شرجیل میمن
    • پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کیسا تھ ملکر مظفر آباد میں ہنگا مہ کردیا،رانا ثنا اللہ
    • آزاد کشمیر انتخابات:34‌شکایات درج الیکشن کمیٹی نے کاروائی نہیں کی:شریں رحمان
    • آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
    • انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!
    • نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال
    • اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری کا مطالبہ کر دیا
    • آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی، عمان سے بات چیت کا محور آبنائے ہرمز قرار
    • واشنگٹن میں جنگلاتی آگ سے 600 عمارتیں جل گئیں، 60 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کا حکم
    • مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں
    • ایران آئندہ دو برس میں بدترین حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، ایرانی نائب صدر
    • پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • جسپریت بمراہ کی جگہ عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل
    • محمد عامر پی ایس ایل 12 میں اوورسیز کھلاڑی کے طور پر رجسٹر ہوں گے
    • آبنائے ہرمز پر معاہدہ طے، امریکہ اور ایران مذاکرات کے لیے تیار: ٹرمپ
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہیزل ووڈ نے پاکستانی ٹیم کو ڈرپوک کہہ دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(آئی این پی) کینگروز نے پاکستانی سائیڈ کو ہی ڈرپوک قرار دے دیا۔آسٹریلیا سے واحد ٹور میچ میں پاکستان اے ٹیم میں ایک بھی فرنٹ لائن اسپنر شامل نہیں تھا، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آسٹریلیا نے4وکٹ پر 494رنز بناکر پہلی اننگز ڈیکلیئرڈ کی، نائب کپتان جوش ہیزل ووڈ نے اس مقابلے میں بغیر کسی اسپیشلسٹ اسپنر کے اے ٹیم کو کھلانے کے فیصلے پر انگلی اٹھا دی، وہ سمجھتے ہیں کہ 2ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ہی میزبان خوفزدہ ہوچکے لہذا دفاعی حکمت عملی اختیار کرلی۔جوش ہیزل ووڈ نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے خلاف ایک بھی اسپیشلسٹ اسپنر نہ کھلاکر پاکستان نے ایک شرمیلی یا ڈرپوک سائیڈ کا ثبوت دیا ہے۔، انھوں نے اپنے فرنٹ لائن سلو بولرز ہم سے چھپاکر رکھے، اگر ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو اپنے بہترین اسپنرز استعمال کرکے ہمیں 2 مرتبہ آﺅٹ کرنے کی کوشش کرتا تاکہ ہمارے بیٹسمینوں کے ذہنوں میں اپنی صلاحیتوں کے حوالے سے شکوک پیدا ہوتے۔آسٹریلوی نائب کپتان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ میزبان نے اپنے اسپن آپشن ظاہر نہ کرکے خوفزدہ ہونے کا ثبوت دیا ہے، مگر ہمیں بھی اسکی پرواہ نہیں کیونکہ ہم نیٹس میں بہت سے اسپنرز کا سامنا کرچکے ہیں، ہم نے بھارت سے اسپنرز بلوائے، وہ تینوں ہمیں سلو کنڈیشنز کیلیے تیار ہونے میں بھرپور مدد فراہم کررہے ہیں۔ہیزل ووڈ نے مزید کہاکہ اگرچہ ہمارے بیٹسمینوں نے اس مقابلے میں زیادہ تر پیسرز کا سامنا کیا مگر وکٹ پر انھیں وقت گزارنے کا خاطر خواہ موقع میسر آیا، بڑا اسکور کرنے سے انکے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا جو سیریز میں کام آئیگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!

      آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی

      پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.