تازہ تر ین

مکینک کی ذرا سی غلطی سے اربوں روپے مالیت کا ایف 16 طیارہ کھڑے کھڑے تباہ

بیلجیئم(ویب ڈیسک) ایک مکینک نے طیارے کی مرمت کے دوران غلطی سے اس کا میزائل چلا کر اربوں روپے مالیت کا لڑاکا ایف 16 طیارہ تباہ کر دیا۔تباہ ہونے والے طیارے کی مالیت ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر یعنی دو ارب 56 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتی ہے۔یہ واقعہ بیلجیئم کے دارالحکومت میں ا±س وقت پیش آیا جب دو مکینک فلورینیس ایئر بیس پر کنٹرول ٹاور کے نزدیک ایک ایف 16 طیارے کی مرمت کا کام کر رہے تھے۔مرمتی کام کے دوران ان میں سے ایک مکینک سے غلطی سے طیارے کا میزائل چل گیا۔میزائل رَن وے پر کھڑے ایک اور ایف سولہ طیارے کو جا لگا جس میں 10 ہزار لیٹر ایندھن بھرا جا چکا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain