Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    باورچی کے کھانے اور سلیقے سے متاثر ہو کر وزیر نے 25 ہزار روپے انعام عمرے پر بھجوانے کا بھی وعدہ کیا، 48 سالہ حنیف خوشی سے نہال

    By Daily Khabrainاکتوبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت(ویب ڈیسک)باورچی کے کھانے اور سلیقے سے متاثر ہو کر وزیر نے انعام کے طور پر 25 ہزار نقد انعام اور عمرے پر بھجوانے کا وعدہ بھی کیا۔ بھارت کے شہر منگلورو میں کرناٹکا کے ایک وزیر برائے فوڈ اینڈ سول سپلائز بی زیڈ ضمیر احمد خان نے ایک ہوٹل میں قیام کیا اور وہاں کھانا کھایا۔ باورچی کے ہاتھ کا ذائقہ اور اس کا سلیقہ دیکھ کر وزیر نے خوشی سے باورچی کو نہ صرف 25 ہزار روپے ٹپ دی بلکہ اسے عمرہ کروانے کا وعدہ بھی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کرناٹکا کے ایک وزیر برائے فوڈ اینڈ سول سپلائز بی زیڈ ضمیر احمد خان سرکاری دورے پر ساحلی ضلع میں موجود تھے کہ وہاں سے مچھلی مارکیٹ گئے اور وقف کمیٹی یو کے کے صدر مونو، سابق ایم ایل اے محی الدین باوا اور یو ٹی افتخار علی کے ہمراہ کھانا کھانے کے لیے ایک ہوٹل میں ر±کے۔ہوٹل کے شیف اور شریک مالک 48 سالہ حنیف نے مہمانوں کو ہوتل کی سب سے بہترین مچھلی اور اس کے ساتھ تیار کردہ چاول سرو کیے۔کرناٹکا کے وزیر کو کھانے کی خوشبو اور کھانے کا ذائقہ اس قدر پسند آیا کہ انہوں نے کھانا تیار کرنے والے شیف حنیف کو نہ صرف اپنے پاس بٹھایا بلکہ اپنی پلیٹ سے اسے کھانا کھلایا۔ حنیف نے بتایا کہ جیسے ہی میں ہال میں داخل ہوا تو وزیر ضمیر احمد خان نے مجھے خوش آمدید کہا اور اپنے پاس بٹھا لیا۔ حنیف نے بتایا کہ ضمیر احمد خان نے مجھے اپنی پلیٹ سے خود اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا اور مجھے بتایا کہ انہوں نے ایسی مچھلی اور ایسا کھانا آج تک نہیں کھایا۔کھانا کھانے کے بعد ضمیر احمد خان نے حنیف کو پاس بلا کر 25 ہزار روپے بطور ٹپ دئےاور وعدہ کیا کہ وہ اس کے عمرے کے اخراجات بھی برداشت کریں گے۔ حنیف جو گذشتہ 18 سال سے مچھلی پکاتا اور لوگوں کو کھلاتا رہا ہے، کا کہنا تھا کہ اتنے سالوں میں آج تک کسی نے مجھے ایسی پیشکش نہیں کی۔ حنیف نے بطور ٹپ ملے 25 ہزار روپے اپنے ہوٹل کے ملازمین میں بانٹ دئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.