Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کے مخالفین کے گھروں اور دفاتر پرپائپ بم بھیجے جانے کے واقعات سے خوف وہراس

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بدترین مخالفین کے گھروں اور دفاتر پر پائپ بم بھیجے جانے کے واقعات نے خوف وہراس پھیلا دیا ہے۔جن افراد کو گن پاو¿ڈر بھرےبم بھیجے گئے، ان میں سابق صدر براک اوباما، بل کلنٹن اور امریکی ٹیلیویڑن سی این این کا دفتر بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن کی نیویارک میں واقع رہائش گاہ پر دھماکا خیز مواد بھیجا گیا تھا۔ دھماکا خیز مواد بھیجے جانے کے وقت بل کلنٹن گھر پر تھےجبکہ ہیلری کلنٹن انتخابی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا میں تھیں۔سابق صدر بارک اوباما کے گھر بھی مشتبہ پیکٹ بھیجا گیا تھا، تاہم امریکی سیکرٹ سروس نے وہ پیکٹ پہلے ہی روک لیا تھا۔نیویارک میں واقع ٹائم وارنر سینٹر سے بھی دھماکا خیز مواد ملنے کی اطلاعات ملیں، جہاں سی این این کا نیوز روم واقع ہے۔بم ملنے پر سی این این کے بیورو کو خالی کرالیا گیا۔ دھماکا خیز مواد سے بھرا پیکٹ سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن کے نام بھیجا گیا تھا۔کیلی فورنیا کی رکن کانگریس میکسین واٹرز اور ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کی سابق چیئرپرسن ڈیبی واسرمین شولز کو بھی 2 مشتبہ پیکٹ بھیجے گئے۔ایسا ہی ایک پیکٹ سابق اٹارنی جنرل ایریک ہولڈرز کو بھی بھیجا گیا، جس کے بعد ہولڈرز کا دفتر بھی خالی کرانا پڑا۔ایک روز قبل ایسا ہی ڈیوائس امریکا کے ارب پتی تاجر جارج سورس کے نیویارک میں واقع گھر سے بھی برآمد کیا جاچکا ہے۔حکام نے ان ڈیوائسز کو پائپ بم قرار دیا ہے، جن میں گن پاو¿ڈر بھرا ہوا تھا، جس کے ایک جانب ڈیجیٹل گھڑی لگی ہوئی تھی اور سیاہ ٹیپ چڑھائی گئی تھی۔صدر ٹرمپ نے ابتدا میں نائب صدر مائیک پینس کے مذمتی بیان کو ہی ری ٹوئٹ کیا، تاہم بعد میں انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس گھڑی میں سب لوگوں کو متحد ہوکر پیغام دینا چاہیےکہ سیاسی تشدد کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں۔نیویارک کے مئیر بل ڈی بلاسیو نے ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ آزاد صحافت کو کچلنے اور سیاستدانوں کی آواز کو دبانےکی کوشش ہے اور ان سے نمٹنے کے لیے نفرت کا پرچار ختم کرنا ہوگا۔دوسری جانب وائٹ ہاو¿س نے پائپ بم بھیجے جانے کے واقعات کو پ±رتشدد حملے قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں 6 نومبر کے مڈٹرم انتخابات سے 2 ہفتے قبل بھیجے گئے ان پائپ بموں کے بارے میں حکام کا خیال ہے کہ تمام بم ایک ہی شخص کی جانب سے بھیجے گئے ہیں اور مزید بم برآمد ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.