Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    1.6 بلین ڈالر کی لاٹری جیتنے والا خوش قسمت کون؟

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک (ویب ڈیسک)امریکہ کی میگا ملین لاٹری کے حکام کا کہنا ہے کہ لاٹری کی تاریخ میں سب سے بڑی رقم کی جیتنے والی کم از کم ایک ٹکٹ ساو¿تھ کیرولائنا کے ایک شخص نے خریدی ہے۔میگا ملین لاٹری میں جیتنے والے شخص 1.6 بلین ڈالر ملیں گے۔ساو¿تھ کیرولائنا میں لاٹری حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم ایک ٹکٹ بیچی گئی ہے جس پر وہ چھ نمبر ہیں جو جیت کے لیے چاہئیں۔میگا ملین لاٹری کی ٹکٹ کے لیے ملک بھر میں سروس سٹیشنز اور سٹورز پر ہجوم رہا تھا۔ اس لاٹری میں بڑے انعام کے علاوہ 15 چھوٹے انعام بھی ہیں جن میں جیت کی رقم دس لاکھ ڈالر ہیں۔جیک پوٹ کی اتنا بڑی رقم کے حوالے سے لوگوں کے مختلف منصوبے ہیں کہ اگر وہ جیت گئے تو وہ اس رقم سے کیا کریں گے۔ کسی نہ کہا وہ جزیرہ خریدے گا تو کسی نے کہا تیز رفتار گاڑی تو کسی نے کہا وہ دکان کھولیں گے۔اس جیک پوٹ میں جیتنے والے چھ نمبر ہیں 28، 70، 5، 62، 65 اور میگا بال نمبر 5۔ اس بات کا امکان کیا ہے کہ کوئی یہی چھ نمبر چنتا ہے تو ماہرین کا کہنا ہے کہ 300 ملین میں ایک۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان چھ نمبرز کی ٹکٹ ایک ہی شخص نے خریدی یا کسی اور نے بھی۔
    لاٹریاگر یہ لاٹری کسی ایک شخص کے حصے میں آئی تو ٹیکس کے بعد 913 ملین ڈالر ملیں گے یا پھر ٹیکس 29 سالوں میں قسطوں میں ادا کیے جانے کی آپشن بھی ہوتی ہے۔میگا ملین لاٹری کی ٹکٹیں امریکہ کی 44 ریاستوں میں بیچی گئیں لیکن جولائی سے اب تک اس لاٹری کو کوئی نہیں جیت سکا تھا۔اس لاٹری کا قیام 2002 میں کیا گیا اور اس لاٹری کے قوانین میں کافی تبدیلیاں آئی ہیں جن کے باعث لاٹری کے جیتنے کے امکانات میں کافی کمی آئی ہے اور اسی لیے انعام کی رقم جمع ہو کر بہت بڑی ہو جاتی ہے۔
    لاٹری کی بڑی رقم جیتنے والے پانچ
    1
    1.581.58 بلین ڈالر: 2016 میں انعام کی یہ رقم کیلیفورنیا، فلوریڈا اور ٹینیسی سے تعلق رکھنے والے تین افراد میں تقسیم ہوئی تھی۔
    2
    787.7 787.7 ملین: 2017 میں یہ لاٹری دو بچوں کی ماں میوم وینزک نے جیتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے نمبر اپنے رشتہ داروں کی سالگرہ کی تاریخوں پر چنے تھے۔
    3
    656 656 ملین: 2012 میں میگا ملین کا یہ انعام میری لینڈ، کینسس اور الینوئے سے تعلق رکھنے والے تین افراد میں تقسیم ہوئی تھی۔
    4
    648 648 ملین: 2013 میں میگا لاٹری کو دو افراد میں تقسیم کیا گیا۔ جیتنے والوں میں مرد کا تعلق کیلیفورنیا سے تھا جبکہ خاتون کا تعلق جورجیا سے تھا۔
    5
    590.5590.5 ملین: پاور بول جیک پوٹ کو جیتنے والی فلوریڈا سے 84 سالہ خاتون تھیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.