Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • سینٹ کام جنگ ختم کرنے کے دباؤ کے باوجود ڈٹا رہا
    • برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
    • ایرانی پاسداران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز دھماکے سے تباہ
    • ایم کیو-9 ڈرون مغربی ایران میں مار گرائے جانے کی اطلاع
    • امریکی فوج کے ایران پر مسلسل نویں رات حملے مکمل
    • روبریو کا ایران کو انتباہ، آبنائے ہرمز پر عالمی تعاون کا مطالبہ
    • کائیلین ایمباپے دو فیفا ورلڈ کپ گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • کترینہ کیف کا بیوٹی بزنس چند برسوں میں 350 کروڑ روپے تک پہنچ گیا
    • اہلِ خانہ کے ساتھ جا رہا تھا، گاڑی نے راستہ کاٹا نوجوان نے 5 فائر کیے: عطا تارڑ
    • امریکی نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پانچ سال پرانی پیش گوئی سچ ہونے کے قریب
    • فیفا ورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 23 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش
    • پاکستانی فلم ساز نے 2023 کے کیبل کار ریسکیو واقعے کی کہانی کو سنڈنس کے عالمی پلیٹ فارم تک پہنچا دیا
    • فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں متاثر پاکستان بھی متاثرہ ممالک میں شامل
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: لاہور، اسلام آباد اور گوجرانوالہ میں بڑی اسکرینیں نصب
    • عمرہ کا رش، 45 دن میں 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کر لیا، پاکستانی سرفہرست
    • لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے منصوبے کو چیلنج کر دیا گیا۔
    • اسپین اور پرتگال کی جعلی ملازمتوں کے جھانسے میں پاکستانی انسانی اسمگلنگ کا شکار ہو رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کانگو میں مال بردار ٹرین حادثے میں متعدد بچوں سمیت 32 افراد ہلاک

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اس میں غیر قانونی طور پر سوار 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کے صوبے کسائی کے علاقے بینا لیکا میں مال بردار ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں اور ایک دوسرے سے ٹکرا کر بری طرح تباہ ہوگئیں۔ حادثے میں 32 افراد کے ہلاک اور 31 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ریلوے پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ یہ مال بردار ٹرین تھی جو عمومی طور پر مسافروں کے لیے نہیں ہوتی تاہم ٹکٹ کے پیسے بچانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد ایسی ٹرینوں کے بوگیوں میں چھپ کر سفر کرتے ہے۔ اس لیے ٹرین میں مسافروں کی تعداد سے متعلق کوئی مستند اعداد و شمار میسر نہیں۔ریلوے پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اب تک 24 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں اکثر بچے ہیں جو تفریحاً ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن کے لیے ٹرین میں سوار ہوجاتے ہیں۔ اسپتال پہنچ کر 8 زخمیوں نے دم توڑ دیا۔ اب بھی ٹرین کی بوگیوں سے زخمیوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری

      سینٹ کام جنگ ختم کرنے کے دباؤ کے باوجود ڈٹا رہا

      برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.