Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا، چیئرمین پی سی بی

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پی ایس ایل کے 8 میچزکرانے میں کامیاب رہے، مشکل حالات میں کراچی میں میچ کروانا ہماری کامیابی ہے، پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان ہی میں ہوگا جس کے لیے نئے میدان بنائیں گے اور 4 سے 5 شہروں میں میچز کروائیں گے امید ہے کراچی جیسا پیار ہر جگہ سے ملے گا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو مزید بہتر بنائیں گے اور آزاد کشمیر میں بھی پی ایس ایل میچ کرائیں گے جب کہ پی ایس ایل 4 کی اختتامی تقریب کو مختصر کیا گیا، سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا، کرکٹ کونہیں رکنا چاہیئے، دہشت گردی کی وجہ سے کرکٹ روکتے ہیں تودہشتگردوں کی جیت ہوگی۔احسان مانی نے کہا کہ غیر ملکی کرکٹ بورڈز کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے لیے غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین کو آبزرویشن کے لیے بلایا، سری لنکا کو بھی اپنا سیکیورٹی ماہر بھیجنے کے لیے کہا ہے، ہم نے بھر پور معیاری سیکوریٹی کی یقین دہانی کرائی ہے جب کہ پی ایس ایل کے دوران غیر ملکی سیکیورٹی اہلکار بہت مطمئن اور خوش نظر آئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شکر گزار ہیں۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے انٹرنیشنل پلیئرز پر پی ایس ایل میں نہ کھیلنے کی شرط لگائی تو آئی سی سی کے پاس جائیں گے، امید ہے کہ کھیل میں سیاست نہیں لائی جائے گی جب کہ میڈیا پارٹنر کے آخری وقت میں انکار پر کاروائی پر غور کررہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔

      بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

      ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.