Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اٹلی میں ڈرائیورنے اسکول بس کوہائی جیک کرکے آگ لگا دی

    By Daily Khabrainمارچ 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میلان(ویب ڈیسک) اٹلی میں اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ڈرائیور نے ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں بس ڈرائیورنے اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی۔ پولیس حکام کے مطابق بس میں اسکول کے دوٹیچرز اور 51 بچے سوارتھے جو قریبی جم جارہے تھے کہ اچانک ڈرائیور نے ایک متبادل راستہ اختیارکرلیا اورچاقو سے بس میں موجود تمام بچوں کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ اسی دوران چالاکی سے ایک بچے نے اپنے والدین کو فون کرکے واقعے کے بارے میں مطلع کیا۔ پولیس نے فوری بس کا تعاقب شروع کردیا اوربس پولیس کی گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی آخر کار رک گئی۔پولیس نے بس کے شیشے توڑکر بچوں کو بچا لیا۔ دھویں کے باعث کچھ بچے متاثر ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 47 سالہ بس ڈرائیورسینیگالی نڑاد اطالوی ہے جو2002 سے اسکول بس چلا رہا ہے۔ ملزم کا بس کو ہائی جیک کرنے کا مقصد اٹلی کے امیگریشن قوانین کے خلاف احتجاج کر نا تھا۔ اس نے کہا کہ میں آج اس قانون کا خاتمہ چاہتا ہوں، میں بحیرہ روم میں ہلاکتوں کا خاتمہ چاہتا ہوں۔ اسکول کے بچوں کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور نے انہیں یرغمال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ کوئی ایک بھی یہاں سے زندہ نہیں جاسکتا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا

      کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

      امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.