Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز کا والد سے مل کر شمیم شوگر ملز ایک ارب بیس کروڑمیں خریدنے کا انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz shareef and maryam nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو خاتون ہونے کا جو فائدہ مل رہا تھا اب وہ نہیں دیا جائے گا اور آنے والے دنوں میں ا±ن کی قانونی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد مالک نے مزید کہا کہ مریم نواز کے خلاف ایک نیا ریفرنس دائر کیا جائے گا جو شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
    نواز شریف خاندان خاص طور پر مریم نواز کے لیے قانونی سختیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چوہدری شوگر ملز کے کیس میں بھی بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔جب کہ دوسری جانب ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چودھری شوگر ملز کیس میں نیب کی حراست میں موجود مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔مریم نواز کا اپنے والد کے ساتھ مل کر شمیم شوگر ملز ایک ارب بیس کروڑ روپے میں خریدنے کا انکشاف ہوا جس کے بعد نیب نے اس حوالے سے بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مریم نواز کے خلاف منی لانڈرنگ کے بعد اب آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنی آمدن سے کئی گنا زیادہ اخراجات کیے۔ 2008ئ میں مریم نواز نے اپنے اثاثوں کی ک±ل مالیت 68 لاکھ روپے ظاہر کی تھی جبکہپانامہ کے والیوم نائن میں مریم نواز نے اپنے اثاثوں کی مالیت سے متعلق جو بتایا وہ حقیقت کے برعکس ہے۔
    مریم نواز نے 2008ئ میں ہی چالیس کروڑ روپے کے شئیرز خریدے۔ انہوں نے اپنے والد سمیت دیگر کے ساتھ مل کر شمیم شوگر مل ایک ارب بیس کروڑ میں خریدی انہوں نے چودھری شوگر مل کے ایک کروڑ پندرہ لاکھ ستائیس ہزار کے شئیرز خریدے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز ، شوہر محمد صفدر اور بچوں کے نام اثاثہ جات کی تفصیلات مختلف اداروں سے طلب کی جائیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ

      پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان

      پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.