مینگل چھوڑ گئے، حکومت پھر بھی مضبوط
پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 176, مینگل کو ملا کر اپوزیشن کے پاس 161 ووٹ
حکمران جماعت کی سیاسی مشکلات کا آغاز، مسلم لیگ ق بھی خوش نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اختر مینگل سے رابطے ، تحفظات دور کریں گے
تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان 6 نکاتی معاہدے میں وفاقی محکموں میں بلوچستان کے ڈومیسائل رکھنے والے افراد کی بھرتی ، ترقیاتی فنڈز ،تقرریوں پر مشاورت ، لاپتہ افراد کی بازیابی شامل
ایوان میں موجود ہیں، اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے، دو سال معاہدے پر عملدرآمد کا انتظار کیا، حکمران حساب لگائیں گے تو با ل بال بلوچستان کا قرضدار ہوگا: اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے خطاب
مینگل چھوڑ گئے، حکومت پھر بھی مضبوط

