اقوام متحدہ نے نے مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی مخالفت کردیا
جولان کی پہاڑیوں پرقبضے کے وقت صرف مذمت کے اقدامات نہیں اٹھائے، اب اسکے برعکس ہوگا، ماہرین کا انتباہ
انسانی حقوق کے 50 ماہرین نے اسے 21ویں صدی کی عصبیت قرار دیدیا۔
خطے کا انضمام اقوام متحدہ کے منشور، جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی:فلسطین لیبریشن آرگنائزیشن
اسرائیلی قبضہ پہلے ہی فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی فوری ردعمل سامنے نہیں آیا
اقوام متحدہ نے نے مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی مخالفت کردیا

