Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا کا تیز پھیلاؤ، کراچی کے متاثرہ علاقوں کو آج شام 7 بجے سیل کردیا جائے گا

    By Daily Khabrainجون 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : شہر قائد میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سے پندرہ روز کیلئےلاک ڈاؤن ہوگا، متاثرہ علاقوں میں ڈبل سواری اورپبلک ٹرانسپورٹ پرپابندی ہوگی۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی کے چھ اضلاع میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سات بجے سے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد ہو گا، لاک ڈاؤن پندروہ روز کے لئے 18 جون سے 2 جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔

    محکمہ صحت حکومت سندھ اورڈپٹی کمشنرز کی رپورٹ کی روشنی میں ہاٹ اسپاٹس کا تعین کیا گیا اور کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے لاک ڈاﺅن کے فیصلہ کے  بارے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا اور ہدایت کی ڈپٹی کمشنرز، پولیس، محکمہ صحت کے تعاون سے موثرعملدرآمد کرائیں۔

    کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران پابندی والے علاقوں میں کسی شخص کو بغیر ماسک آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی۔ان علاقوں میں گھر سے نکلنے کی صرف ایک شخص کو اجاز ت ہوگی ، گھرانے کا ایک شخص قومی شناختی کارڈ دکھاکر کر ضروری کھانے پینے یا فارمیسی خریدنے کے لئے باہر نکل سکے گا۔

    کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ان علاقوں میں تمام کاروبار کسی امتیاز کے بغیر بند رہیں گے، صرف گروسری اور فارمیسی کی دکانوں کو حکومت سندھ کے یکم جون کے نوٹی فیکیشن کے مطابق کاروبار کی اجازت ہو گی جبکہ دیگر صنعتی یونٹس بھی بند رہیں گے، کھانے پینے کی کسی بھی قسم کی اشیا کی ہوم ڈیلوری  اور ٹیک اوے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، رکشہ، بس، ٹیکسی کری،اوبر ایرلفٹ ، ایس بلیو وی ایل سمیت پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی۔

    نوٹی فیکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورنگی میں یوسی2مخدوم بلاول،قیوم آباد اے اور بی،اللہ والا ٹاؤن کے علاقے ، کورنگی میں یو سی2 میں ناصر کالونی، پی این ٹی، دارلسلام کے علاقے ، لانڈھی ٹاؤن میں یوسی9 کے علاقے 36بی، عوامی کالونی، پاورہاؤس اور ملیرٹاؤن میں یوسی1 کے مومن آباد فیز3 ، ایس  ون 35ماڈل کالونی ، جعفر باغ اور نشتر اسکوائر شامل ہیں۔

    شاہ فیصل ٹاؤن میں یوسی7 میں ملت ٹاؤن،الفلاح سوسائٹی اور ملیرہالٹ کے علاقے ، ملیرٹاؤن میں یوسی 9میں سی اے اے کالونی،کینٹ بازار، اولڈ اقبال آباد، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی 5 یوسیز، یو سی کراچی کنٹونمنٹ میں ڈولی کھاتہ کو بھی لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

    یوسی کھاراد  3 میں لی مارکیٹ ، یوسی صدر 8 میں برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ، صدر،اردو بازار کے علاقے بھی لاک ڈاؤن کی جانے والی جگہوں میں شامل ہیں جبکہ  یوسی فیز 6 کے علاقے خیابان بدر اور خیابان محافظ ، یوسی لیاری میں آگرہ تاج اور بہارکالونی کو بھی لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 2یوسیز، گلبرگ کے علاقے جوہر آباد، نارتھ کراچی میں باب غازی اپارٹمنٹ سیکٹر11ای کی کچھ گلیاں، انار کلی  مارکیٹ میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 6 یوسیز ، یوسی 5 کے علاقے گلشن معمار، خدا کی بستی فیز 2 کی متاثرہ یوسیز ، یو سی 3 اسلام نگر،نیول کالونی سیکٹر   4  ،یو سی 5 سعید آباد میں ایریا5 جی،5 جے اور اے 3، یوسی 4میٹرول میں بلاک3 ،فرنٹیئر کالونی میں سیکٹر 5،4مالاکنڈ اسپتال، اسماعیلی کواٹر جبکہ کرسچن کالونی کے متاثرہ علاقوں کو بھی لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

    گلشن ٹاؤن کی11 یوسیز اور جمشید ٹاؤن کی 6یوسیز کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا،گلشن ٹاؤن یوسی 1میں محمد علی سوسائٹی، یوسی 2بہادر آباداو بلاک 14، یو سی 4 عیسیٰ نگری،یوسی 6بلاک 13،یوسی 7میں گلشن جمال،یوسی 8میں 13ڈی 2 ، یوسی9 کے بلاک7 ،یوسی 10میں بلاک14،15،11اور گلستان جوہر بلاک2، یو سی 12میں سچل گوٹھ اوررابعہ پیٹل بھی بند ہوگا۔

    لاک ڈاؤن کی جانےوالی جگہوں میں یوسی13میں صفورہ، یوسی14 میں روفی لیک ڈرائیوان، گلستان جوہر بلاک13، جمشید ٹاؤن میں پی ای سی ایچ ایس بلاک  2، طارق روڈ اور بلاک 6، یوسی 7میں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6اور 2،یو سی 8 میں بلتی محلہ ، یوسی 10میں مارٹن کواٹرز، فاطمہ جناح کالونی ، یوسی 11 میں جماعت  خانہ، جہانگیرروڈ کواٹرز نمبر2 ،جہانگیرروڈ نمبر1، یوسی11 میں تین ہٹی اور بجلی گراونڈ کے علاقے شامل ہیں۔

    ڈسٹرکٹ ملیر کی 6یوسیز کو بھی بندکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یوسی 3کے روڈ نمبر 9اور کمرشل مارکیٹ ایریا، گلشن حدید یوسی 6میں فیز 1اور 2کی کمرشل مارکیٹ ، یوسی 5 جعفرطیارہ میں جناح اسکوائرکمرشل مارکیٹ کا ایریا، یوسی ایک مظفرآباد میں ڈی ایریا، اولڈ ایریا، جیکب لائن، مجید کالونی سیکٹر 1 اور2 ، یوسی 3 داؤد چورنگی کمرشل مارکیٹ سے 89پیٹرول پمپ تک اور یوسی 4مین قائدآباد، گوشت گلی،مرغی خانہ،تمام موبائل مارکیٹ کا حصہ شام سات بجے لاک ڈاؤن کردیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.