لاہور(ملک مبارک سے) محکمہ لائیوسٹاک کی نااہلی یا چشم پوشی لاہور کی ڈیڑھ کروڑ ابادی کو ناقص گوشت کھانے پر مجبور کردیا ۔گوشت مافیا نے گھر گھر میں سلاٹر ہاوس کھول لئے جس میں مردہ لاغر جانور ذبیح کئے جانے…
Year: 2020
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط اور ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے منی بجٹ لانے کی تجویز رد کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ سال 21-2020 کی تیاریاں جاری ہیں اور…
دوحا (صباح نیوز)افغان طالبان کے قطرسیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکہ سے معاہدہ کے بعد افغان طالبان بین الافغانذاکرات کی طر ف جائینگے،افغان حکومت ہمارے پانچ ہزار قیدیوں کو رہا کرے ہم1 ہزار قیدی 10مارچ…
بھارت میں شہریت کا متنازع قانون منظور ہونے کے بعد سے 79 دنوں کے دوران پرتشدد واقعات میں 69 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے 11 دسمبر 2019 کو سٹیزن ترمیمی ایکٹ کو…
کوالالمپور: ملائیشیا کے قائم مقام وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی انور ابراہیم کے درمیان ایک بار پھر معاملات طے پاگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اپنی حکومت کے سابق اتحادی انور ابراہیم کے ساتھ چند…
سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کامیابی سے جاری ہے اور آج بھی اس ایونٹ کے دومیچز کھیلے جائیں گے۔ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے کھلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق جتنی خبریں آئی یں ان سے خوف اور…
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) یکم مارچ سے پٹرولیم مصوناعات کی قیمتوں میں سات روپے50 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیمویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں پانچ…
جنیوا (نیٹ نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے دورانہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے جبکہ مظالم پر عالمی میڈیا میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوا…
لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد، کراچی (نمائندگان خبریں) کرونا خدشات کے باعث بند پاک ایران بارڈر عارضیور پر کھل گیا۔ سرحد پار پھنسے ایک سو پچاس زائرین تفتان کے پاکستان ہاس منتقل، سکریننگ کے بعد جانے کی اجازت دی جائے گی۔بلوچستان…
