تازہ تر ین

سنیٹرزکی بولی جائز،ن لیگ، پی پی کا اتفاق، پارٹی سربراہوں کی آمریت قائم

شو آف ہینڈ اور خفیہ بیلٹنگ سے زیادہ گیلانی اور حفیظ شیخ کا دنگل اہم ہوگا۔ نواز شریف نے پارٹی ارکان کو مزارع بنایا، مشرف نے آزادی دی۔ 14ویں ترمیم سے نواز نے پارٹی ارکان کے پرکاٹے، مشرف نے 17 ویں ترمیم لاکر پابندی ختم کی۔ نواز شریف ، آصف زرداری نے 18ویں ترمیم لاکر آمریت والا فارمولاتسلیم کیا۔ حکمرانوں نے عدلیہ سے ارکان کی خریدوفروخت کے معاملے کی سماعت کا اختیار واپس لیا۔ وہی شکایت کنندہ‘ مدعی‘ منصف ‘ فضل الرحمن نے اپنی شرائط لگائیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain