پاکستان, کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ June 13, 2021 Daily Khabrain پاکستان سپر لیگ 2021 کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا