Year: 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈر یونیو سروس کے چار اعلیٰ ترین افسران کے کروڑ وں روپے کے جعلی ٹیکس ریفنڈز اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے جاری اعلامیے کے…

ایران نے فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلسٹک میزائل فائر کرکے اسرائیل کو وارننگ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلسٹک میزائل فائر کیے جسے ایرانی فوجی حکام…

نیواڈا: امریکی سائنسدانوں نے نیواڈا کے پہاڑوں میں ایک ایسے دیوقامت سمندری جانور کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ سال قدیم ہیں۔ اس کی کھوپڑی چھ فٹ سے بھی زیادہ لمبی ہے جس کی بنیاد پر ماہرین…

ریاض:  حوثی باغیوں کے سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 افراد…

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاست جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی…

ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کیلئے درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی، جس میں گلوکارہ نے اپنے…

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے اور ان پر قابو پانے کا واحد حل قائداعظم محمد علی جناب کے اتحاد، ایمان اور نظم کے نظریات پر عمل پیرا ہونا ہے۔…

ہماری سیاست میں بیان بازی کو بہت اہم سمجھا جاتا ہے اور سمجھا یہ جاتا ہے کہ اکثر سیاست دان بیان بازی پر زندہ ہیں۔ مسائل کو میڈیاپر لایا جاتا ہے اور بار بار رگیدا جاتا ہے۔ اس مسئلے کو…

بابائے قوم کے یوم ولادت کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، پی ایم اے کے کیڈٹس نے مزار قائد پر سکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ بانی پاکستان…