Year: 2021

سندھ میں گیس بندش اور گورنر سندھ کی حماد اظہر سے ناراضی کے معاملے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مصالحت کار کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں کے درمیان گلے شکوے دور کردایئے۔ گورنر سندھ اور حماد اظہر کے…

وزیراعظم نے ملک بھر میں تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں، آئینی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، آئندہ مقامی قیادت کسی امیدوار کے رشتہ دار کی نامزدگی کا فیصلہ نہیں کرے گی جبکہ عمران خان نے آئندہ…

چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہوگا، دسمبر2022 میں ساتویں مردم شماری کے مکمل اعداوشمارالیکشن کمیشن کو فراہم کردیں گے۔ ہم وفاقی ادارہ ہیں ہمارے کوئی سیاسی عزائم…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کردیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے…

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خریداری میں تاخیری حربوں کا جواب دے گا۔ شبلی فراز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن…

روس کی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 98 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق گوگل کو غیر قانونی مواد انٹرنیٹ سے نہ ہٹانے پر جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ سرچ انجن کو غیر قانونی مواد…

خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختون خوا میں 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن…