رواں سال میں بھی سرکاری محکمہ جات کو کرپشن، بدعنوانی سے پاک نہ کیا جاسکا۔ پنجاب حکومت کے ماتحت سرکاری محکمہ جات میں کرپشن کی 3 ہزار 298 شکایات درج ہوئیں، سیکڑوں افسران، ملازمین اور سیاسی شخصیات ملوث پائی گئیں۔…
Year: 2021
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے چالان پر عدالتی دائرہ اختیار کے حوالے سے فریقین کے وکلا کو آئندہ سماعت پر بحث کے لیے طلب کرلیا۔ بینکنگ عدالت کے جج سردار…
بھارتی ریاست اترپردیش میں بھی اومی کرون کے کیسز سامنے آنے پر نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کورونا کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز سامنے آنے پر نائٹ کرفیو سمیت دیگر…
ایک خاتون صارف نے بین الاقوامی فوڈ چین سے چکن ونگز منگوائے لیکن جب ڈبہ کھولا تو مرغی کی تلی ہوئی گردن دیکھ کر حیران رہ گئی۔ گیبریلا نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اس نے کھانے کے…
پنجاب میں طلاق، خلع کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ، 1 لاکھ خواتین نے عدالتوں سے رجوع کیا ،لاہور میں کیسز کے انبار لگ گئے ، خواتین پر تشدد، عدم برداشت نے میاں بیوی کے پاکیزہ رشتے میں…
کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس…
کراچی کے علاقے محمود آباد کے نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا نے بھی تصدیق کی کہ محمود آباد نالے میں دھماکا گیس بھرنے…
بنگلادیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا جہاں جنوبی بنگلادیش میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس میں اب تک 32 افراد کی ہلاکت…
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سینیٹر شوکت ترین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر…
گوگل نے پاکستانی فنکار معین اختر کو ان کے 71ویں یوم پیدائش پر ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ معین اختر کی کون سی پرفارمنس آپ کی پسندیدہ ہے، ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔
