Year: 2021

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلی پوزیشن پر آگئے، مارنش لبوشین نے انگلش…

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکزی پاسپورٹ آفس کے باہر مشتبہ خود کش بمبار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہر طالبان کے سیکڑوں جنگجو سفری دستاویزات…

بھارت میں ہندو انتہا پسندآپے سے باہر ہوگئے اور لوگوں کو مسلمانوں کے قتل عام پر ابھارتے ہوئے کہنے لگے کہ 2 لاکھ مسلمانوں کو مارنے کے لیے صرف 100 رضاکار درکار ہیں۔ بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کے تین روزہ…

صدر طیب اردوان کی نئی مانیٹری پالیسی کے باعث ترک لیرا کی قدر میں 4دن کے اندر 57فیصداضافہ ہوگیا۔ ترک میڈیا کے مطابق آج بھی لیرا کی قدر میں 10فیصد اضافہ ہوا اور مارکیٹ میں فی ڈالر لیرا 10اعشاریہ 23پر…

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کیلئے او آئی سی کانفرنس کا انعقاد کروا کے خطے میں امن کیلئے پہل کر دی، اقوام متحدہ، تمام ممالک اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ چودھری پرویز…

شہر قائد میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 6 مسافروں کے جینوم سیکویسنگ کے لئے نمونے نجی ہسپتال پہنچا دئیے گئے…