دبئی (خبریں) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ حسن علی کو قصور وار ٹھہرا رہے ہیں، وہیں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ نجی…
Year: 2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت…
وزیراعظم عمران خان نے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کے لیے عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…
کورونا سے متاثرہ سال 2020ء بھارتی طلبہ کی خودکشیوں کے حوالے سے بدترین سال رہا جس میں ساڑھے 12 ہزار طلبہ و طالبات نے خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ملک میں یومیہ 34 طلبہ کا تناسب بنتا ہے…
جرمن قونصل جنرل ہوگلر زیگلر نے سیمی فائنل سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی زیب تن کرلی ہے۔ کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے جرمن قونصل جنرل ہوگلر زیگلر نے…
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں نورمقدم قتل کیس سی سی ٹی وی ویڈیو کو ڈی سیل کرنے کے لیےعدالت میں درخواست جمع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے کے انسپکٹرعبدالستارنے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کو درخواست پیش کی جس…
فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 12 ارب 88 کروڑ سال قدیم کہکشاؤں میں پانی دریافت کرلیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کائنات میں پانی کا وجود ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ واضح رہے…
تائیوان کے معاملے پر امریکا اور چین میں ایک بار پھر تناؤ بڑھ گیا، چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سرد جنگ اور چھوٹے مقاصد کے لیے سیاسی محاذ آرائی ناکامی سے دوچار ہوگی۔ صدر بائیڈن اورچینی…
سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے نواسے کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز بختاور بھٹو کی جانب سے بیٹے میر حاکم کی پیدائش کو ایک…
اسلام آباد : تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سےنکال دیا گیا ، کالعدم تنظیم ہونے کے باعث سعد رضوی کا نام فورٹھ شیڈول میں شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے معاہدے پر…
