Year: 2021

سری لنکا میں طوفانی بارشوں سے 25 افراد ہلاک ہو گئے، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ اور سڑکوں کو نقصان پہنچا۔ سری لنکا میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ملک کے 25 میں سے 17 اضلاع شدید متاثر…

بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ٹارگٹ کلنگز کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث دنیا کے سب سے زیادہ ملٹرائزڈ زونز میں سے ایک مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید ہزاروں پیراملٹری اہلکار بھیج دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے…

لاہور (جنرل رپورٹر )لاہورشہر کی فضا زہریلی اور انتہائی مضر صحت قرار، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا۔سوئس ائیر کوالٹی ٹیکنالوجی کمپنی ”آئی کیو ایئر” کی رپورٹ…

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سعودی عرب سے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ضروری ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) حکومت نے انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کر دیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اپوزیشن سے ایک بار پھر رابطہ کرنے کا کہا گیا…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ملتوی ہونے کے معاملے پر دو بڑی جماعتوں کے اہم رہنماؤں کی درخواست پر مشترکہ اجلاس ملتوی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے اہم رہنماؤں نے حکومت سے رابطہ کیا اور اپوزیشن انتخابی اصلاحات…

ائیر چیف ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی مستعد کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور سربراہ پاک فضائیہ…

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں عشائیہ سینیٹ کے…

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی شادی پر بالی ووڈ اور لالی ووڈ سمیت دنیا بھر سے متعدد مشہور شخصیات انہیں نئی زندگی کی مبارکباد دے رہی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی گزشتہ روز پی سی بی کے جنرل مینجر…