Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم امن و امان کی خراب صورت حال پر اجلاس نہیں کرتے، رانا ثنا اللہ

    By Khabrain Newsفروری 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امن و امان کی خراب صورت حال پر اجلاس نہیں کرتے وہ بس اجلاسوں میں اپوزیشن پر کیسز بنانے پر غور کرتے ہیں۔
    انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور میں منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ سمیت دیگر چھ ملزمان کے خلاف کیس میں پیش ہوئے۔
    عدالت میں رانا ثناءاللہ سمیت 6 ملزمان نے حاضری مکمل کروائی گزشتہ روز فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 12 مارچ تک ملتوی کردی گئی تھی۔
    عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے، اے این ایف نے رانا ثنا اللہ سمیت چھ ملزمان کے خلاف عدالت میں چالان جمع کروایا ہوا ہے۔
    پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کراچی میں صحافی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہت ہی خراب ہے، نجی چینل کے صحافی کو سڑک پر سرعام گولیاں مار کر شہید کردیا گیا جبکہ مجرمان دندناتے پھر رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت پورے ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب ہے، پوری قوم پریشان ہے ملک کہاں جا رہا ہے؟ جبکہ عمران خان امن و امان کی خراب صورت حال پر اجلاس نہیں کرتے وہ اجلاسوں میں اپوزیشن کے خلاف کیسز کیسے بنانے پر غور کرتے ہیں۔
    رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف منشیات کیس میں کوئی چیز ثابت نہیں ہوسکی، شہباز شریف اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے بھی کچھ برآمد نہیں ہوسکا، تین سال ہوچکے ہیں کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق

      تازہ ترین

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.