Year: 2022

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس میں تفتیشی مہارت نام کی کوئی چیز ہی نہیں، عمران…

نیویارک: (ویب ڈیسک) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میرانشاہ میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی…

کراچی : (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں ازسرنو و منصفانہ کی جائیں ۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم…