Year: 2022

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے عمران خان کو مشورہ ديا کہ 20 سے 25 دسمبر تک پنجاب اسمبلی توڑ ديں، پرویز الٰہی دو نمبری کر رہے ہيں۔ جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ…

لاہور: (ویب ڈیسک) سلیمان شہباز کے اکاؤنٹ سے 16 ارب روپے نکلا، ان کو کرپشن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سلیمان شہباز کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔ لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

قطر : (ویب ڈیسک) پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئیں۔ ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل سے ماہرہ خان نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں، جن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھی معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ عدالت کسی ایک مسئلے پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جانے کا معاملہ ہمیشہ کے لیے طے کرے گی۔ اسلام آباد ہائی…

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی…